عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول عینان لا تمسھما النارعین بکت من خشیة اللہ و عین باتت تحرس فی سبیل اللہ
(رواہ الترمزی کتاب الجہاد باب ماجاءفی فضل الحرس فی سبیل اللہ)
حضر ت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی۔ ایک اللہ کے ڈر سے رونے والی آنکھ اور دوسری وہ آنکھ جو رات بھر بیدار رہ کر اللہ کی راہ میں پہرہ دے۔
(جامع ترمذی۔ کتاب الجہاد ۔باب اللہ کے رستے میں پہرہ دینے کی فضیلت )
No comments:
Post a Comment