Tuesday, January 25, 2011

اذان کا جواب کس طرح دینا چاہیے

اس بارے میں کہ اذان کا جواب کس طرح دینا چاہیے

حدیث نمبر : 611
حدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن ابن شهاب، عن عطاء بن يزيد الليثي، عن أبي سعيد الخدري، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ إذا سمعتم النداء فقولوا مثل ما يقول المؤذن ‏"‏‏.

ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے ابن شہاب زہری سے خبر دی ، انھوں نے عطاء بن یزید لیثی سے ، انھوں نے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے ، انھوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ جب تم اذان سنو تو جس طرح مؤذن کہتا ہے اسی طرح تم بھی کہو ۔

No comments:

Post a Comment